رنویر سنگھ میوزک رئیلٹی ٹی وی شو کی میزبانی کریں گے

رنویر سنگھ میوزک رئیلٹی ٹی وی شو کی میزبانی کریں گے
 رنویر سنگھ میوزک رئیلٹی ٹی وی شو کی میزبانی کریں گے

  

ممبئی (اے پی پی) بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ میوزک رئیلٹی ٹی وی شو ’’اوم شانتی اوم‘‘کی میزبانی کریں گے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بابا رام دیو کے میوزک رئیلٹی ٹی وی شو’’اوم شانتی اوم‘‘ میں سوناکشی سنہا ،کانیکا کپور اور شیکھر راوجیانی جج جبکہ یوگا گرو ماہا جج بنیں گے ، جس میں اداکار رنویر سنگھ شوکی پہلی قسط کی میزبانی کریں گے اور شو کا آغاز فلم ’’باجی راؤ مسانی ‘‘کے گانے ’’گجانانا‘‘ پر پرفارم کر کے کریں گے ۔

جبکہ اداکار رنویر سنگھ شو کے 14 مد مقابل امیدواروں کو بھی متعارف کرائیں گے ۔بعد ازاں اپرشکتی کھرانہ میزبانی کے فرائض انجام دیں گے۔

مزید : کلچر