نامور ہیرو شاہد نے دوبارہ فلمی دنیا میں آنے کا اعلان کر دیا

نامور ہیرو شاہد نے دوبارہ فلمی دنیا میں آنے کا اعلان کر دیا
 نامور ہیرو شاہد نے دوبارہ فلمی دنیا میں آنے کا اعلان کر دیا

  

لاہور (شوبز ڈیسک)پاکستانی فلموں کے نامور ہیرو شاہد نے ایک بار پھر فلموں میں کام کرنے کا اعلان کر دیا، ثاداکارہ شاہد کا کہنا ہے کہ معیاری فلمیں دوبارہ بننے سے کام کرنے میں دل لگ رہاہے۔فلم وجودمیں شاہد کے ہمراہ معروف ہیرو ندیم اور جاوید شیخ نے بھی اہم کردار اداکیاہے بتایاگیا ہے کہ اداکار شاہد کی پنجابی فلم ’’دشمن ‘‘ عیدالفطر پر ریلیز ہوگی فلم کے ہدایت کار مسعود بٹ تھے۔

پنجابی فلم میں شاہد کی پرفامنس کو ناظرین نے پسند کیا اداکار شاہد آج کل ہدایتکارجاوید شیخ کی نئی فلم وجودمیں بھی اداکاری کرنے میں مصروف ہیں۔

مزید : کلچر