میاں آفتاب رحیم فیملی کے ہمراہ حج کی سعادت کے لیے آج روانہ ہوں گے

میاں آفتاب رحیم فیملی کے ہمراہ حج کی سعادت کے لیے آج روانہ ہوں گے

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سابق طالب رہنما اے ای ٹی او ایکسائز علامہ اقبال ٹاؤن میاں آفتاب رحیم فیملی کے ہمراہ آج حج کی سعادت کے لیے لاہور سے جدہ روانہ ہوں گے ،میاں آفتاب رحیم سرکاری سکیم میں40روزہ کے لیے آج روانہ ہوں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -