شاہ پور کانجراں مویشی منڈی، بیوپاریوں سے بھتہ لینے والے 3ملزم گرفتار
لاہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے) چو ہنگ کے علاقہ میں شاہ پور کانجراں مویشی منڈی سے بھتہ لینے والے 3 ملزما ن کو پو لیس نے شہر ی کی در خواست پر گرفتارکر کے خلا ف مقد مہ در ج کر لیا ہے، گرفتا ر ملزما ن میں عامر ، سرفراز اور شرافت شامل ہیں ، پو لیس کا کہنا ہے کہ ملزمان بیوپا ری سے فی گاڑی 500 روپیہ پرچی پر بھتہ لیتے تھے ۔