قصور:بیوپاریوں کی من مانیاں، سڑکوں پر جانوروں کی فروخت

قصور:بیوپاریوں کی من مانیاں، سڑکوں پر جانوروں کی فروخت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

قصور(بیورورپورٹ)ضلعی انتظامیہ کی جانب سے عید کے جانوروں کو شہر کی حدود میں لانے پر مکمل پابندی کے باوجود بیوپاری سرعام شہر کی سٹرکوں اور گلیوں میں بکرے ،چھترے ،گائے ،بیل ،اونٹ وغیرہ سمیت ہر قسم کے قربانی کے جانور بیچنے میں مصرو ف عمل نظر آتے ہیں،جس سے ٹریفک کے بہاؤ میں رکاوٹ آتی ہے اور شہریوں کو شدید مشکلات کا سامناکرناپڑ رہاہے، لیکن ان بیوپاری حضرات کو کوئی پوچھنے والا نہیں،شہریوں کی کثیر تعداد نے ضلعی انتظامیہ سے قربانی کے جانوروں کی شہرکے اندر داخلے پر پابندی پر عمل درآمد کروانے کا مطالبہ کیاہے۔

مزید :

علاقائی -