تھانہ رنگ محل پولیس کی کارروائی، 9 سالہ مفرور اشتہاری عشرت گرفتار

تھانہ رنگ محل پولیس کی کارروائی، 9 سالہ مفرور اشتہاری عشرت گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے )ایس پی سٹی عادل میمن کی ہدایت پر اشتہاریوں کی گرفتاریوں پر عملدرآمد کرتے ہوئے لیڈی ایس ایچ او رنگ محل نے کارروائی کرتے ہو ئے 9 سالہ مفرور اشتہاری عشرت کو گرفتارکر لیا ہے ۔پو لیس کا کہنا ہے کہ ملزم عشرت لوگوں سے دھوکہ دہی سے رقم لیتا اور جعلی چیک دے کر فرار ہو جاتا ۔ملزم کئی مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھا۔

مزید :

علاقائی -