نشتر کالونی میں سکیورٹی گا رڈ کی فا ئر نگ سے شہر ی زخمی

نشتر کالونی میں سکیورٹی گا رڈ کی فا ئر نگ سے شہر ی زخمی

لاہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے) نشتر کالونی کے علاقہ میں سکیورٹی گا رڈ کی فا ئر نگ سے شہر ی زخمی ہو گیا ، امدا د ی ٹیمو ں نے زخمی کو طبی امدا د کے لئے ہسپتا ل منتقل کر دیا، سکیورٹی گا رڈ کوحرا ست میں لے لیاگیاہے۔ بتا یا گیا ہے کہ نشتر کالو نی کے علاقہ بینک سٹاپ کے قریب مقامی فیکٹر ی کا سکیورٹی گا رڈ اسلم اپنی پستو ل صاف کر ر ہا تھا اس دوران اچا نگ گو لی چل گئی جوقریب سے گزرتے ہوئے شہر ی ر ضا کے جا لگی جسے طبی امدا د کے لئے ہسپتا ل منتقل کیا گیاجہا ں اس کی حا لت تشویشناک بتا ئی جا تی ہے ۔

مزید : علاقائی