ایس پی کینٹ رانا محمد طاہرکا کینٹ کچہری اچانک دورہ سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ

ایس پی کینٹ رانا محمد طاہرکا کینٹ کچہری اچانک دورہ سیکیورٹی انتظامات کا ...

  

لاہور(نامہ نگار)ایس پی کینٹ ڈویژن رانا محمد طاہر نے کینٹ کچہری کا گزشتہ روزاچانک دورہ کیا ،تمام داخلی و خارجہ راستوں کو چیک کیا اور سیکیورٹی پر تعینات پولیس اہلکاروں کو سیکیورٹی مزیدسخت کرنے کی ہدایت کی ۔ایس پی کینٹ ڈویژن کے ہمرا ایس ایچ او شمالی چھاؤنی شہازیب خان بھی موجود تھے۔

،ایس پی کینٹ نے کچہری کے نائب صدر اور وکلا سے بھی ملاقات کی اور سیکیورٹی کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا ،ایس پی کینٹ ڈویژن نے سیکیورٹی کے بہتر انتظامات کرنے کے لئے بھی ہدایات جاری کیں،ایس پی کینٹ کے کچہری میں دورہ کے موقع پر پولیس کی بھاری نفری بھی موجود تھی ۔

مزید :

علاقائی -