این اے 120 ضمنی الیکشن میں مبینہ دھاندلی کیخلاف ہائیکورٹ میں درخواست

این اے 120 ضمنی الیکشن میں مبینہ دھاندلی کیخلاف ہائیکورٹ میں درخواست

لاہور(نامہ نگار خصوصی )قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 120 کے ضمنی الیکشن کے دوران مبینہ دھاندلی کے خلاف عوامی تحریک نے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیاہے۔یہ درخواست عوامی تحریک کے امیدوار اشتیاق چودھری کی جانب سے دائر کی گئی ہے کہ پنجاب میں سابق نااہل وزیراعظم میاں نوازشریف کے بھائی شہباز شریف کی حکومت ہے۔دھاندلی کے سنگین خدشات موجود ہیں۔

این اے 120

مزید : صفحہ آخر