نواز شریف کا اہلیہ سے ٹیلیفونک رابطہ،لندن روانگی کاا مکان

نواز شریف کا اہلیہ سے ٹیلیفونک رابطہ،لندن روانگی کاا مکان

لاہور ( آن لائن) سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف اپنی اہلیہ کے علاج کے لئے آئندہ 48 گھنٹوں تک لندن جانے کا امکان، بتایا گیا ہے کہ نواز شریف کا اپنی اہلیہ بیگم کلثوم نواز سے ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے جس کے بعد میاں نواز شریف نے لندن جانے کا امکان ہے اور اس کے لئے تمام تیاریاں بھی مکمل کر لی گئی ہیں جبکہ مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما میاں حمزہ شہباز بھی بیگم کلثوم نواز کو ملنے لندن جائیں گے، واضح رہے بیگم کلثوم نواز کو گلے میں کینسر کی شکایت ہے۔

مزید : صفحہ آخر