کلثوم نواز کی غیرموجودگی میں مریم ان کی انتخابی مہم چلائیں گی:نجی ٹی وی

کلثوم نواز کی غیرموجودگی میں مریم ان کی انتخابی مہم چلائیں گی:نجی ٹی وی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ما نیٹر نگ ڈیسک) این اے 120ضمنی الیکشن 17ستمبر کو ہونے جارہا ہے جس میں تقریبا ایک ماہ کا وقت رہ گیاہے اور ایسی صورتحال میں برطانوی ڈاکٹرز نے کلثوم نواز کے گلے میں کینسر کی تشخیص کی ہے تاہم ایسی صورتحال میں ان کی بیٹی مریم نوازشریف اپنی والدہ کی انتخابی مہم کو بھر پور انداز میں چلائیں گی ۔نجی ٹی وی چینل جیونیوز کے مطابق کلثوم نواز ابتدائی طور پر انتخابی مہم میں حصہ نہیں لے پائیں گی اور اس صورتحال میں مریم نواز ان کی الیکشن مہم کو زور شور سے آگے بڑھائیں گی ،مریم نواز نے ماضی میں اپنے والد نوازشریف کی بھی انتخابی مہم چلائی تھی ۔

مزید :

صفحہ آخر -