انجینئر امجد شعیب ترین، ڈائریکٹر انٹی کرپشن ملتان تعینات، ہفتہ کے روز عہدے کا چارج سنبھالیں گے
ملتان (نمائندہ خصوصی) ڈائریکٹر انٹی کرپشن اسٹبلشمنٹ ڈیرہ غازیخان ریجن انجینئر امجد شعیب ترین ہفتہ کے روز ڈائریکٹر انٹی کرپشن اسٹبلشمنٹ ملتان ریجن کا چارج سنبھالیں گے۔ بتایا (بقیہ نمبر23صفحہ12پر )
گیا ہے کہ حکومت پنجاب نے ڈپٹی کمشنر ملتان نادر چٹھہ کی رپورٹ ڈائریکٹر انٹی کرپشن اسٹبلشمنٹ ملتان ریجن گو ہر مشتاق بھٹہ کو ٹرانسفر کرکے بہاولپور ریجن تعینات کردیا ہے۔ جبکہ انجینئر امجد شعیب ترین کو ٹرانسفر کرکے ملتان ریجن میں تعینات کردیا ہے۔
امجد شعیب ترین