وزیر اعظم شاہدخاقان عباسی آج سعودی عرب جائیں گے

وزیر اعظم شاہدخاقان عباسی آج سعودی عرب جائیں گے

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی آج سعودی عرب کا دورہ کر رہے ہیں،جس میں نئی امریکی پالیسی پر پاکستانی موقف پر بات ہوگی۔تفصیلات کے مطابق نجی چینل اپنے ذرائع حوالے سے دعوی کیا ہے کہ وزیراعظم شاہدخاقان عباسی عمرے کی ادائیگی کے لئے کل سعودی عرب جارہے ہیں،دورے کے دوران سعودی اہم قیادت سے ملاقاتوں کا بھی امکان ہے۔وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سعودی قیادت سے ملاقات کی صورت میں نئی امریکی پالیسی پر پاکستان کو موقف سامنے رکھیں گے۔جبکہ ان کے ساتھ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار بھی ان کے ہمراہ ہوں گے۔

دورہ سعودی عرب

مزید :

صفحہ اول -