مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری ، ایک اور نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری ، ایک اور نوجوان شہید

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سرینگر(آن لائن) مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ہندواڑہ قصبے میں ایک اور نو جو ان کو شہیدکردیا ہے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق فوجیوں نے نوجوان کو علاقے میں ایک کریک ڈاؤن آپریشن کے دوران شہید کیا،آخری ا طلا عات ملنے تک علاقے میں فوجی کارروائی جاری تھی ۔
کشمیری شہید

مزید :

صفحہ اول -