کانگو بخار کے مریضوں کا علاج کرنیوالے ڈاکٹرز، پیرامیڈیکل سٹاف و نرسوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنیکی ہدایت

کانگو بخار کے مریضوں کا علاج کرنیوالے ڈاکٹرز، پیرامیڈیکل سٹاف و نرسوں کو ...

  

ملتان (وقائع نگار) محکمہ صحت پنجاب کے کانگو بخار کے مریض کا علاج کرنے والے ڈاکٹروں ، پیرامیڈیکل سٹاف ونرسوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔ کانگو بخار (بقیہ نمبر26صفحہ12پر )

کا علاج کرتے وقت دستانے ، ماسک کے استعمال کو یقینی بنائیں۔ شہریوں کو بھی کہا گیا ہے کہ ذبح شدہ کے جانوروں کے خون سے خود کو آلودہ ہونے سے بچائیں۔ جانوروں کی کھالوں کا کاروبار شہر سے باہر کیا جائے۔ خون آلودہ کپڑے جلد تبدیل کریں۔ زبح شدہ جانوروں کا خون اور کھالیں احتیاط سے تلف کریں۔ یہ تمام اقدام عید الاضحٰ کے موقع پر کانگو بخار کے پھیلا کی روک تھام کیلئے جارہی ہے۔

احتیاطی تدابیر

مزید :

ملتان صفحہ آخر -