ہائیکورٹ بینچ کے فاضل ارکان آئندہ ہفتے دستیاب نہیں ،عدالت،شیرزمان توہین عدالت کیس کی سماعت 8ستمبر تک ملتوی

ہائیکورٹ بینچ کے فاضل ارکان آئندہ ہفتے دستیاب نہیں ،عدالت،شیرزمان توہین ...

لاہور(نامہ نگار خصوصی )شیرزمان توہین عدالت کیس کی سماعت 8ستمبر تک ملتوی کرتے ہوئے لاہور ہائی کورٹ کے 5رکنی فل بنچ نے اپنے تحریری حکم میں واضح کیا ہے کہ بنچ کے کچھ(بقیہ نمبر41صفحہ12پر )

فاضل ارکان بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کے لئے بیرون ملک جارہے ہیں اور وہ آئندہ ہفتے دستیاب نہیں ہوں گے جس کے باعث کیس کی آئندہ تاریخ سماعت 8ستمبر مقرر کی جارہی ہے ۔

سماعت ملتوی

مزید : ملتان صفحہ آخر