سٹیٹ بنک کی عید الاضحی تعطیلات کے دوران بینکوں کو اے ٹی ایم میں وافر کیش رکھنے کی ہدایت

سٹیٹ بنک کی عید الاضحی تعطیلات کے دوران بینکوں کو اے ٹی ایم میں وافر کیش ...

ملتان (نیوز رپورٹر) سٹیٹ بنک آف پاکستان نے بینکوں اور مالیاتی اداروں کو ہدایت کی ہے کہ عید الاضحی کی تعطیلات کے دوران بینکوں(بقیہ نمبر44صفحہ12پر )

کی اے ٹی ایم مشینوں میں وافر کیش رکھیں صارفین ، کھاتے داروں اور اکاؤنٹس ہولڈرز کی سہولت کو ہرممکن یقینی بنائیں اور اس ضمن میں تمام ملازمین بروے کار لائی جائیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر