ملتان سے 316عازمین 2حج پروازوں کے ذریعے سعودی عرب روانہ

ملتان سے 316عازمین 2حج پروازوں کے ذریعے سعودی عرب روانہ

  

ملتان(جنرل رپورٹر)وزارت مذہبی امور کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق ملتان سے گزشتہ روز دو حج پروازیں(بقیہ نمبر58صفحہ7پر )

316 عازمین حج کو لے کر سعودی عرب کے لئے روانہ ہو گئیں۔ 38 ویں حج پرواز 180 جبکہ 39 ویں حج پرواز بھی 180 عازمین حج کو لے کر روانہ ہوئی۔ 40 ویں حج پرواز 329 عازمین حج کو لے کر کل 24 اگست کو روانہ ہو گی۔ واضح رہے کہ ملتان سے 41 ویں اور آخری حج پرواز 25 اگست کو روانہ ہو گی۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -