خانیوال،گیسٹرو میں مبتلا 20افراد طبی امداد کیلئے ڈسٹرکٹ ہسپتال داخل

خانیوال،گیسٹرو میں مبتلا 20افراد طبی امداد کیلئے ڈسٹرکٹ ہسپتال داخل

خانیوال (نمائندہ پاکستان)گزشتہ خانیوال اور گردونواح میں20افراد گیسٹرو کے مرض میں مبتلا ہوگئے جن کو ریسکیو (بقیہ نمبر57صفحہ7پر )

1122اور دوسرے ذرائع سے ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسٹرکٹ ہسپتال داخل کروا دیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے متاثرہ مریضوں میں عائشہ ،طلحہ ،زاہدہ ،حمیرا ،مصباح ،اللہ بخش،صادق ودیگر شامل ہیں ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر