کالا پتھر پینے والی خاتون2 روز بعد نشتر ہسپتال میں دم توڑ گئی

کالا پتھر پینے والی خاتون2 روز بعد نشتر ہسپتال میں دم توڑ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(کرائم رپورٹر)خود کشی کی کوشش کرنے والی خاتون نشتر میں دم توڑ گئی،معلوم ہوا ہے کہ دو روز قبل مظفر گڑھ کی رہائشی 20سالہ عطیہ نے گھریلو حالات سے تنگ آکر کالا پتھر پی لیا تھا،(بقیہ نمبر47صفحہ12پر )

متاثرہ خاتون کو تشویشناک حالت میں نشتر منتقل کیا گیا جہاں وہ دو روز زیر علاج رہنے کے بعد دم توڑ گئی۔