شیر خوار بچہ پانی کی بالٹی میں گر کر چل بسا

شیر خوار بچہ پانی کی بالٹی میں گر کر چل بسا

  

احمدپورشرقیہ (سپیشل رپورٹر) خالد قریشی کابیٹا اور عبدالجبار قریشی کا نواسہ جس کی عمر آٹھ ماہ تھی را ت کو اپنی والدہ کے ہمرا ہ سویا ہو اتھا کہ چار پائی کے قریب پڑی ہوئی بالٹی جو کہ پانی سے بھری (بقیہ نمبر48صفحہ12پر )

ہوئی تھی میں گر کر جا ں بحق ہوگیا ۔ نماز جنازہ غلہ منڈی میں ادا کی گئی ۔ جس میں لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔نماز جنازہ کے مقامی قبرستان میں سپر د خاک کر دیا گیا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -