کسٹم ملتان کے زیر اہتمام ضبط شدہ گاڑیوں اور متفرق سامان کی نیلامی 30اگست کو ہوگی

کسٹم ملتان کے زیر اہتمام ضبط شدہ گاڑیوں اور متفرق سامان کی نیلامی 30اگست کو ...

ملتان (نیوز رپورٹر) کسٹم انٹی سمگلنگ آڑگنائزیشن ملتان کی جانب سے ضبط شدہ گاڑیوں اور دیگر متفرق سامان کی نیلامی 30اگست بدھ کو کسٹم ہاؤس متلان میں ہوگی اسسٹنٹ کلکٹر(بقیہ نمبر45صفحہ12پر )

ڈاکٹر زوہیب سندیلہ نیلامی کی نگرانی کریں گے۔ محمد اکرم اور انسپکٹر ضیاء الرحمن بھٹی معاونت کریں گے۔

نیلامی

مزید : ملتان صفحہ آخر