عمران خان 25اگست کو سکھر میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے

عمران خان 25اگست کو سکھر میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے

سکھر(اے این این)تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان 25اگست کو سکھر میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف نے بلاول بھٹو کے خیبرپختونخواہ میں جلسوں کے جواب میں سندھ کا رخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ پیپلزپارٹی کے الزامات کا جواب دیا جاسکے۔تحریک سندھ کے عہدیداروں نے سکھر کے جلسے کو کامیاب بنانے کے لئے تیاریاں شروع کردی ہیں ۔

عمران خان

مزید : کراچی صفحہ اول