وزیراعظم 25اگست کو فاٹا اصاحات کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے

وزیراعظم 25اگست کو فاٹا اصاحات کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے

  

اسلام آباد(اے این این)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی25اگست کو فاٹا اصاحات کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے جس میں فاٹا اصلاحات میں پیشرفت کی رپورٹ پر غور کیا جائے گا ۔ اجلاس میں مجوزہ رواج ایکٹ کا بھی جائزہ لیا جائے گا اور اس حوالے سے حکومت جلد قانون سازی کیلئے کوشاں ہے۔

وزیراعظم

مزید :

کراچی صفحہ اول -