سینیٹ،خارجہ امور سے متعلق اعتماد میں لینے کیلئے خواجہ آصف طلب

سینیٹ،خارجہ امور سے متعلق اعتماد میں لینے کیلئے خواجہ آصف طلب

  

اسلام آباد (آن لائن) چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے ملک کی خارجہ امور پر صورتحال پر بحث اور ایوان کو اعتماد میں لینے کیلئے وزیر خارجہ کو ایوان بالا میں طلب کرلیا ۔ سینیٹ اجلاس میں گزشتہ روز پی پی پی کی سینیٹر سحر کامران کی جانب سے خارجہ امور کی توجہ مبذول کرانے کیلئے توجہ دلاؤ نوٹس کے جواب میں چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ وزیر خارجہ ایوان بالا کو اعتماد میں لیں اور سینیٹ کو تفصیلی بریف کریں ۔چیئرمین سینیٹ نے مزید کہا کہ اس معاملہ پر تفصیلی بحث ہونی چاہئے۔

اجہ آصف طلب

مزید :

کراچی صفحہ اول -