لنڈہ اڈہ کے قریب ٹریفک حادثے میں پاگل شخص جاں بحق

لنڈہ اڈہ کے قریب ٹریفک حادثے میں پاگل شخص جاں بحق

  

ڈیرہ اسماعیل خان (بیورورپورٹ) لنڈہ اڈہ کے قریب ٹریفک حادثے میں پاگل شخص جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق لنڈہ اڈہ کے قریب جانیوالے پاگل شخص کو نامعلوم گاڑی نے ٹکر مار دی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا پولیس نے جاں بحق ہونیوالے شخص کی لاش کو قبضے میں لے کر اس کے شناخت اور گاڑی کی تلاش شروع کر دی ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -