سابق اسسٹنٹ کمشنر مٹہ ریاض علی خان کی والدہ انتقال کر گئیں
مٹہ (نما ئندہ پاکستان ) ڈسٹرکٹ افسر فنانس اور سابق اسسٹنٹ کمشنر مٹہ ریاض علی خان کی والدہ انتقال کر گئیں مرحومہ کو اپنی ابائی گاوں لیلونئی شاہ نگلہ میں سپرد خاک کردی گئی نماز جنازہ میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ افسر فنانس اور سابق اسسٹنٹ کمشنر مٹہ ریاض علی خان کے والدہ گذشتہ روز انتقال کرگئیں مرحومہ کو اپنی ابائی گاوں لیلونئی شانگلہ میں سپرد خاک کردی گئی مرحومہ کی نماز جنازہ میں بڑی تعداد میں عام لوگوں سیاسی قائدین اور سرکاری افسران نے شرکت کی یاد رہے کہ مرحومہ ریحان علی انور علی اور اختر علی کے بھی ماں تھی