مٹہ پریس کلب کے فنانس سیکرٹری خائستہ باچا کے ماموں انتقال کرگئے
مٹہ (نما ئندہ پاکستان ) مٹہ پریس کلب کے فنانس سیکرٹری خائستہ باچا کے ماموں انتقال کرگئے مرحوم کو اپنے ابائی گاوں میں سپرد خاک کردیا گیا نماز جنازہ میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مٹہ پریس کلب کے فنانس سیکرٹری خائستہ باچا کے ماموں شیر بہادر اف خوازہ خیلہ چوک سمبٹ مٹہ انتقال کرگئے مرحوم کو اپنے ابائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا نماز جنازہ میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی