کینٹ بورڈ کا تجاوزات کیخلاف آپریشن15دکانیں سیل

کینٹ بورڈ کا تجاوزات کیخلاف آپریشن15دکانیں سیل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی (جنرل رپورٹر ) راولپنڈی کنٹو نمنٹ بو ر ڈکا تجا وزا ت مافیا کے خلا ف آپر یشن کے دورا ن پشا ور روڈ کے علا قہ سے تجا وزا ت پا ئے جا نے پر 15دکا نا ت سر بمہر کر دی گئی دوسری جا نب کینٹ کے مختلف علا قو ں چو ہڑ چو ک ، ، صدر ، ٹینچ بھا ٹہ ، 22نمبر اور گوا لمنڈی سے 4ٹر ک سا ما ن جن میں ریڑ ھیا ں ، کا ؤ نٹر ، جنگلے غیرہ قبضہ میں لےئے کنٹو نمنٹ ایگز یکٹیو آفیسر ڈاکٹر صا ئمہ شا ہ کے احکا ما ت کے مطا بق تجا وزا ت کا خا تمہ کر کے روڈ کو یکطر فہ کیا جا ئے تا کہ ٹر یفک کا مسئلہ حل ہو سکے ۔راولپنڈی کینٹ بورڈ نے کینٹ کے مختلف علاقوں سے بغیر لائسنس کے کام کرنے والوں کے خلاف275نو ٹسز جاری کےئے اور حکم دیا کے اپنے لائسنس کی تجدید جلد از جلد کنٹو نمنٹ بورڈ کے دفتر کروائیں ورنہ ان کے خلا ف قا نو نی کاروائی عمل میں لائے جا ئیگی علاوہ ازیں کینٹ بورڈ کے ٹریڈ لائسنس برانچ نے کینٹ کے مختلف علاقوں سے 376لا ئسنس کا اجراء کر دیا ہے جس سے ریکو ری 10لاکھ کے قر یب حا صل کی گئی ۔