یوم شہدائے صحافت28اگست کو ملک بھر میں منایا جائیگا

یوم شہدائے صحافت28اگست کو ملک بھر میں منایا جائیگا

اسلام آباد(اے این این)یوم شہدائے صحافت 28اگست کو ملک بھر میں منایا جائیگا ، ریلیاں اورسیمینارز منعقد کیے جائیں گے۔فیڈرل یونین آف جرنلسٹس اور دیگر صحافی تنظیمیں اس حوالے سے پروگرام ترتیب دینگی ۔ اسلام آباد سمیت چاروں صوبائی دارالحکومت میں ریلیاں اور سیمینارز ہوں گے اور شہید صحافیوں کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر