نیلہ بٹ جلسے کی تیاریاں مکمل،کشمیر بنے گا پاکستان کنونشن آج ہوگا

نیلہ بٹ جلسے کی تیاریاں مکمل،کشمیر بنے گا پاکستان کنونشن آج ہوگا

  

مظفرآباد(بیورورپورٹ)نیلہ بٹ کے جلسے کی تیاریاں مکمل ،کشمیر بنے گا پاکستان کنونشن آج منعقد ہوگا ،آزادکشمیر بھر سے قافلے رواں دواں مظفرآباد ڈویژن کا قافلہ آج بینک سکوائز چھتر سے آٹھ بجے روانہ ہو گا مظفرآبادڈویژن سے قافلوں کی قیادت مرتضی گیلانی ،دیوان چغتائی ،مفتی منصورالرحمان ،میر عتیق الرحمان ،شمیم علی ملک،یاسر نقوی ،اظہر گیلانی ،خواجہ شفیق،انصر پیرزادہ ،کیپٹن (ر)افضل اعوان ،نمبردارسیاف اعوان ،سجا د عباسی کی قیادت میں روانہ ہونگے ،قافلے میں مظفرآباد ڈویژ ن کے عہدیداران ٹکٹ ہولڈر شرکت کریں گے ،تیاریوں کے سلسلہ میں گزشتہ روز مظفرآباد ڈویژن کا ایک اجلاس ڈویژن صدر دیو ان علی خان چغتائی ڈویژن کے نائب صدر خواجہ شفیق کی رہا ئش گاہ حبیب منزل منعقد ہوا اجلاس میں سابق امیدوار اسمبلی میر عتیق الرحمن سٹی صدرشیخ مقصود احمد ،ڈویژن کے سیکر ٹری جنر ل خالد گیلانی،بشارت مغل،جانداد عباسی،محسن مجید راجہ،عاطف بٹ ،لیا قت اعوان، عاصم نقوی،سجاد قریشی،میر رضوان رحمان ،چوہدری فتح یا ب گجر،بابر خلیل چغتائی،میر نوید ،صدام عباسی،غلا م حسین بٹ،اقبال عباسی،سرفراز عباسی ،نزاکت قریشی،خواجہ شمس الرحمن ،ساجد قریشی،معید اعوان، و دیگر کارکنا ن کی بڑی تعداد نے شرکت کی اس موقع پراجلاس میں کنونشن کی تیا ریوں کو حتمی شکل دے دی گئی انتظامات مکمل مسلم کانفرنس مظفرآباد ڈویژن کا قافلہ آج 8بجے بنک سکو ئر چھتر سے نیلہ بٹ کے لیے روانہ ہوگا جس میں مظفرآباد مسلم کانفرنس ضلع سٹی ڈویژن کے عہد ید اران کا رکنان شرکت کریں گے اس موقع پر مقررین نے خطاب کر تے ہو ئے کہا 23اگست کو یوم نیلہ بٹ کو یو م تکمیل پا کستان کے طور پر بھر پور قوت سے منا یا جا رہا ہے مظفرآباد ڈویژن سے کارکنا ن مسلم کا نفرنس بھر پور طریقہ سے شرکت کریں گے یو م نیلہ بٹ کشمیر قوم کے لیے بڑی اہمیت کا حامل ہے اس دن کو ہر سال عزت احترام سے منا یا جاتا ہے اس بار صدر مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد خان نے یوم تکمیل پا کستان منا نے کا جو فیصلہ کیا ہے وہ ایک احسن اقدام ہے یو م نیلہ بٹ یو م تجدید عہد کا دن ہے یہ و تاریخی دن ہے جہاں سے کشمیر عوام نے مجا ہد اول سردار محمدعبدلقیوم کی قیادت میں تاریک آزادی کشمیر کا آغاز کیا تھا 23اگس کو عوام کا ایک جمہ غفیر نیلہ بٹ کے مقام پر شرکت کر ہے ثابت کر ے گا کے مسلم کانفرنس ریاست کے اندر کشمیر یوں کی نمائند ہ جما عت ہے جس کی قیادت میں کشمیر کے حقو ق کے لیے جہد وجہد کی آج بھی صدر جماعت سردار عتیق احمد خان کی قیادت میں مسلم کا نفرنس کشمیر یوں کی نمائندہ جما عت ہے کارکنان مسلم کانفرنس مظفرآباد ڈویژن یوم نیلہ بٹ کی تقریب میں بھر پو ر طریقہ سے اس میں شرکت کریں ۔پروگرام کی تیاریوں کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -