ناصر اقبال بوسال اور ہارون خان وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے معاونین خصوصی مقرر

ناصر اقبال بوسال اور ہارون خان وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے معاونین خصوصی ...
ناصر اقبال بوسال اور ہارون خان وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے معاونین خصوصی مقرر

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی ٹیم میں 2 معاونین خصوصی کا اضافہ کر دیا گیا،ناصر اقبال بوسال اور ہارون خان وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے معاونین خصوصی مقررکر دیئے گئے اورکابینہ ڈویژن نے معاون خصوصی کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاجس کے بعدوزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے معاونین خصوصی کی تعداد 7 ہو گئی ۔

مزید :

اسلام آباد -