بوم بوم کی ڈربی شائر میں گوروں کی ’چمڑی‘ ادھیڑنے کی ویڈیو بھی سامنے آ گئی، کس طرح چھکے، چوکے مارے؟ ایک بار دیکھ کر آپ بار بار دیکھیں گے

بوم بوم کی ڈربی شائر میں گوروں کی ’چمڑی‘ ادھیڑنے کی ویڈیو بھی سامنے آ گئی، ...
بوم بوم کی ڈربی شائر میں گوروں کی ’چمڑی‘ ادھیڑنے کی ویڈیو بھی سامنے آ گئی، کس طرح چھکے، چوکے مارے؟ ایک بار دیکھ کر آپ بار بار دیکھیں گے

  

ڈربی شائر (ڈیلی پاکستان آں لائن) بوم بوم آفریدی کاﺅنٹی کرکٹ کے انتہائی اہم میچ میں دھواں دار بیٹنگ کرتے ہوئے صرف 42 گیندوں پر سنچری بنا کر پورے سٹیڈیم کو ”بوم بوم“ کرنے پر مجبور کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا سابق وزیراعظم نواز شریف کو فون، کلثوم نواز کی خیریت دریافت کی

ان کی اس کارکردگی کی خبر تو آپ نے پڑھ لی ہو گی مگر اب اس دھواں دار اور یادگار بیٹنگ کی ویڈیو بھی سامنے آ گئی ہے جسے دیکھ کر آپ کو ناصرف خوشی ہو گی بلکہ آپ اپنے پاکستانی ہونے پر فخر محسوس کریں گے۔ ذیل میں دی گئی ویڈیو مذکورہ میچ کی مکمل ہائی لائٹس ہیں ، اپنے کانوں پر ہیڈ فون لگائیں، کرسی پر ٹک جائیں اور آفریدی کی یادگار بلے بازی کا لطف اٹھائیں۔

۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔

مزید : کھیل