پی ٹی آئی کے اہم رہنماءکو دل کا دورہ، انتہائی افسوسناک خبر آ گئی

پی ٹی آئی کے اہم رہنماءکو دل کا دورہ، انتہائی افسوسناک خبر آ گئی
پی ٹی آئی کے اہم رہنماءکو دل کا دورہ، انتہائی افسوسناک خبر آ گئی

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر اور رکن پنجاب اسمبلی شعیب صدیقی کو دل کا دورہ پڑا جس کے باعث انہیں عمر ہسپتال داخل کرا دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔ ”میں چاہتا ہوں کہ۔۔۔“ کلثوم نواز کی بیماری کا پتہ چلتے ہی شہباز شریف نے ایسا پیغام جاری کر دیا جو سیدھا نواز شریف کے دل میں اتر جائے گا، کیا کہا؟ جان کر مریم نواز کی آنکھیں بھی نم ہو جائیں گی

شعیب صدیقی قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 کے ضمنی انتخاب میں کلثوم نواز کے بھانجے محسن لطیف کے مخالف امیدوار تھے اور انہیں ہرا کر پنجاب اسمبلی کے رکن بنے تھے۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔ ”این اے 120 الیکشن، میں نے (ن) لیگ کے اس شخص کی تعریف کی تو مجھے دھمکیاں ملنا شروع ہو گئیں کہ۔۔۔“ سینئر صحافی نے انتہائی حیران کن انکشاف کر دیا، کس نے اور کیا دھمکی کی؟ کوئی تصور بھی نہ کر سکتا تھا کہ (ن) لیگ کے۔۔۔

شعیب صدیقی کو گزشتہ رات دل کا دورہ پڑا جس پر انہیں عمر ہسپتال داخل کرایا گیا جہاں ان کی صحت تسلی بخش قرار دی جا رہی ہے۔ واضح رہے کہ شعیب صدیقی پی ٹی آئی کے تمام جلسوں کے انتظامات دیکھتے ہیں اور اس مناسبت سے انہیں جلسہ سپیشلسٹ بھی کہا جاتا ہے۔

مزید :

لاہور -اہم خبریں -