آئمہ بیگ نے مزاحیہ شو چھوڑ کر کوک سٹوڈیو جوائن کرلیا

آئمہ بیگ نے مزاحیہ شو چھوڑ کر کوک سٹوڈیو جوائن کرلیا
آئمہ بیگ نے مزاحیہ شو چھوڑ کر کوک سٹوڈیو جوائن کرلیا

  

لاہور(این این آئی) دنیانیوز کے مزاحیہ شو ’مذاق رات‘ کی شریک میزبان آئمہ بیگ نے مزاحیہ شو چھوڑ کر کوک سٹوڈیو جوائن کرلیا ۔

ذرائع کے مطابق آئمہ بیگ نجی ٹی وی چینل کے مزاحیہ شو میں کو میزبان کے فرائض انجام دینے کے ساتھ گلوکاری میں مصروف تھیں اور اب انہوں نے مزاحیہ شو کو خیر باد کہہ کر کوک اسٹوڈیو میں گلوکاری کا آغاز کردیا ہے ۔یاد رہے کہ آئمہ بیگ فلموں بھی گلوکاری کا مظاہرہ کرچکی ہیں ۔

مزید : تفریح