وفاقی وزیر خوراک سکندر حیات بوسن طبیعت خراب ہونے پر پمزہسپتال داخل

وفاقی وزیر خوراک سکندر حیات بوسن طبیعت خراب ہونے پر پمزہسپتال داخل
وفاقی وزیر خوراک سکندر حیات بوسن طبیعت خراب ہونے پر پمزہسپتال داخل

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر خوراک سکندر حیات بوسن طبیعت خراب ہونے پر پمزہسپتال داخل، نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق وفاقی وزیر خوراک کو نیم غنودگی کی حالت میں ہسپتال لایا گیا جہاں ان کے ابتدائی ٹیسٹ کئے جا رہے ہیں، نجی ٹی وی کے مطابق سکندر حیات بوسن کی طبیعت شوگر لیول بڑھ جانے کے باعث خراب ہوئی اور ان کی حالت خطرے سے باہر ہے ،وفاقی وزیر کی اچانک طبیعت خراب ہونے پر ہسپتال لایا گیا تھاجہاں ان کے ابتدائی ٹیسٹ کئے جا رہے ہیں۔

مزید :

اسلام آباد -