وزیراعظم شاہد خاقان عباسی جدہ پہنچ گئے، ڈپٹی گورنر مکہ نے استقبال کیا

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی جدہ پہنچ گئے، ڈپٹی گورنر مکہ نے استقبال کیا
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی جدہ پہنچ گئے، ڈپٹی گورنر مکہ نے استقبال کیا

  

جدہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی پہلے غیرملکی دورے پر جدہ پہنچ گئے مکہ کے ڈپٹی گورنر شہزادہ عبداللہ بن بندربن عبدالعزیز نے استقبال کیا وزیراعظم کے وفد میں وزیر خارجہ خواجہ آصف اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار بھی شامل ہیں۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سعودی فرمانروا شاہ سلمان سے ملاقات کریں گے جس میں باہمی دلچسپی کے امور کے علاوہ افغانستان کیلئے امریکی پالیسی پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔وزیراعظم شاہد خاقان عباسی رسول روضہ پر بھی حاضری دیں گے۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -