”سنچری بنانے کے بعد شاہد آفریدی کے دوست انہیں چپکے سے کمرے میں لے گئے اور پھر ۔۔۔“ بوم بوم سنچری بنانے پر آفریدی کے دوستوں نے ایسا کام کر دیا کہ لالہ خوش ہو گئے، دیکھ کر آپ بھی خوش ہو جائیں گے

”سنچری بنانے کے بعد شاہد آفریدی کے دوست انہیں چپکے سے کمرے میں لے گئے اور پھر ...
”سنچری بنانے کے بعد شاہد آفریدی کے دوست انہیں چپکے سے کمرے میں لے گئے اور پھر ۔۔۔“ بوم بوم سنچری بنانے پر آفریدی کے دوستوں نے ایسا کام کر دیا کہ لالہ خوش ہو گئے، دیکھ کر آپ بھی خوش ہو جائیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ڈربی شائر (ڈیلی پاکستان آن لائن) بوم بوم آفریدی کاﺅنٹی کرکٹ کے انتہائی اہم میچ میں دھواں دار بیٹنگ کرتے ہوئے صرف 42 گیندوں پر سنچری بنا کر پورے سٹیڈیم کو ”بوم بوم“ کرنے پر مجبور کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔ ”میں چاہتا ہوں کہ۔۔۔“ کلثوم نواز کی بیماری کا پتہ چلتے ہی شہباز شریف نے ایسا پیغام جاری کر دیا جو سیدھا نواز شریف کے دل میں اتر جائے گا، کیا کہا؟ جان کر مریم نواز کی آنکھیں بھی نم ہو جائیں گی
اس دھواں دار بلے بازی کی بدولت ان کی ٹیم نے میچ بھی جیت لیا اور لندن میں موجود ان کے دوست اس قدر خوش ہوئے کہ انہوں نے آفریدی کو سرپرائز دینے کا فیصلہ کر لیا۔ انہوں نے کمرے میں ٹی وی پر ان کی اننگز لگا دی اور ایک شخص انہیں کمرے میں لے آیا۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔ ”این اے 120 الیکشن، میں نے (ن) لیگ کے اس شخص کی تعریف کی تو مجھے دھمکیاں ملنا شروع ہو گئیں کہ۔۔۔“ سینئر صحافی نے انتہائی حیران کن انکشاف کر دیا، کس نے اور کیا دھمکی کی؟ کوئی تصور بھی نہ کر سکتا تھا کہ (ن) لیگ کے۔۔۔
جب وہ کمرے میں آئے اور ٹی وی پر اپنی بیٹنگ دیکھی تو خوش ہو گئے اور اس کے ساتھ ہی سب نے زور سے ”سرپرائز“ کا نعرہ لگایا اور شاہد آفریدی کو کیک پیش کر دیا جس پر موم بتیوں سے 101 لکھا تھا۔

۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔

مزید :

کھیل -