چیمپینز ٹرافی کے ہیرو فخر زمان اور محمد آصف آمنے سامنے۔۔۔ کون جیتا؟ ویڈیو دیکھ کر آپ کو اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آئے گا
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں نہ تو بیٹنگ کے ٹیلنٹ میں کمی ہے اور نہ ہی باﺅلرز میں اور پاکستان کرکٹ کی تاریخ کئی باﺅلرز اور بلے بازوں کی تاریخ ساز کارکردگی سے بھری پڑی ہے۔
یہ بھی پڑھیں۔۔۔ ”میں چاہتا ہوں کہ۔۔۔“ کلثوم نواز کی بیماری کا پتہ چلتے ہی شہباز شریف نے ایسا پیغام جاری کر دیا جو سیدھا نواز شریف کے دل میں اتر جائے گا، کیا کہا؟ جان کر مریم نواز کی آنکھیں بھی نم ہو جائیں گی
ایسے میں اگر دنیائے کرکٹ کے چند بہترین نام آمنے سامنے ہوں تو مقابلہ اور بھی دلچسپ ہو جاتا ہے اور ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں چیمپینز ٹرافی کے ہیرو فخر زمان اور سپاٹ فکسنگ کے باعث ٹیم سے باہر ہونے والے محمد آصف کا سامنا سامنا ہوا۔
یہ بھی پڑھیں۔۔۔ ”این اے 120 الیکشن، میں نے (ن) لیگ کے اس شخص کی تعریف کی تو مجھے دھمکیاں ملنا شروع ہو گئیں کہ۔۔۔“ سینئر صحافی نے انتہائی حیران کن انکشاف کر دیا، کس نے اور کیا دھمکی کی؟ کوئی تصور بھی نہ کر سکتا تھا کہ (ن) لیگ کے۔۔۔
دلچسپ مقابلے کی اس ویڈیو کو دیکھتے ہی سب سے پہلے یہ سوال ذہن میں گردش کرتا ہے کہ دونوں میں سے فتح کس کی ہوئی ہو گی، تو جناب۔۔۔! اس مقابلے کے فاتح ٹھہرے محمد آصف، جنہوں نے اپنی خطرناک سوئنگ کے ذریعے فخر زمان کو کلین بولڈ کر دیا۔
۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔