دھواں دارسنچری بنانے پر مین آف دی میچ کا ایوارڈ ملا تو ایک ایسا شخص انٹرویو لینے آ گیا کہ شاہد آفریدی کی خوشی کا ٹھکانہ ہی نہ رہا؟ یہ کون ہے اور اس نے 21 سال پہلے آفریدی کیساتھ کیا کیا تھا؟ جان کر آپ بھی اس حسن اتفاق پر دنگ رہ جائیں گے

دھواں دارسنچری بنانے پر مین آف دی میچ کا ایوارڈ ملا تو ایک ایسا شخص انٹرویو ...
دھواں دارسنچری بنانے پر مین آف دی میچ کا ایوارڈ ملا تو ایک ایسا شخص انٹرویو لینے آ گیا کہ شاہد آفریدی کی خوشی کا ٹھکانہ ہی نہ رہا؟ یہ کون ہے اور اس نے 21 سال پہلے آفریدی کیساتھ کیا کیا تھا؟ جان کر آپ بھی اس حسن اتفاق پر دنگ رہ جائیں گے

  

ڈربی شائر (ڈیلی پاکستان آن لائن) دنیا میں اتفاق ہوتے رہتے ہیں، کبھی ایک ہی شخص سے مختلف جگہوں پر ملاقات کا اتفاق، تو کہیں ایک ہی جیسا کھانا مل جانے کا اتفاق، ایسے کئی اتفاق ہوتے ہیں جن پر انسان خوشگوار حیرت میں مبتلا ہو جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔ ”میں چاہتا ہوں کہ۔۔۔“ کلثوم نواز کی بیماری کا پتہ چلتے ہی شہباز شریف نے ایسا پیغام جاری کر دیا جو سیدھا نواز شریف کے دل میں اتر جائے گا، کیا کہا؟ جان کر مریم نواز کی آنکھیں بھی نم ہو جائیں گی

ایسا ہی ایک اتفاق شاہد خان آفریدی کیساتھ بھی ہوا جب انہیں نیٹ ویسٹ ٹی 20 بلاسٹ کے میچ میں 42 گیندوں پر سنچری بنانے کی وجہ سے مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔ اس موقع پر جس شخص نے ان سے انٹرویو لیا، اسے دیکھ کر شاہد خان آفریدی بھی خوشگوار حیرت میں مبتلا ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔ ”این اے 120 الیکشن، میں نے (ن) لیگ کے اس شخص کی تعریف کی تو مجھے دھمکیاں ملنا شروع ہو گئیں کہ۔۔۔“ سینئر صحافی نے انتہائی حیران کن انکشاف کر دیا، کس نے اور کیا دھمکی کی؟ کوئی تصور بھی نہ کر سکتا تھا کہ (ن) لیگ کے۔۔۔

یہ شخص کوئی اور نہیں بلکہ پال ایلٹ تھے جنہوں نے آج سے 21 سال پہلے اس وقت بھی شاہد آفریدی کا انٹرویو لیا تھا جب انہوں نے دنیائے کرکٹ کی تیز ترین سنچری داغی تھی۔ شاہد آفریدی نے جب پال ایلٹ کو دیکھا تو مسکرائے بغیر نہ رہ سکے اور پھر پال نے بھی اس کا ذکر کیا تو شاہد آفریدی نے کہا کہ ہاں! یہ بہت پرانی بات ہے مگر میں اب بھی اپنی کرکٹ ویسے ہی انجوائے کر رہا ہوں، جیسے آج سے پہلے کرتا آیا ہوں۔

۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔

مزید :

کھیل -