ہدایتکاری کی طرف دوبارہ جانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے،رشی کپور

ہدایتکاری کی طرف دوبارہ جانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے،رشی کپور
ہدایتکاری کی طرف دوبارہ جانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے،رشی کپور

  

ممبئی  (اے پی پی)بالی وڈ اداکار رشی کپور نے کہا ہے کہ ہدایتکاری کی طرف دوبارہ جانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے ۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق رشی کپور نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا ہے کہ انہوں نے 1999ء میں فلم ’’آاب لوٹ چلیں ‘‘ بنائی تھی لیکن اب ان کا دوبارہ ہدایتکاری کے شعبے میں جانے کا کوئی ادارہ نہیں ہے اور وہ اداکاری کے شعبے میں خوش ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ میں ایک اداکار ہوں اور اپنا تمام وقت اداکاری کے لئے وقف کر دیا ہے ۔

انہوں نے کہا کہ میں گزشتہ17سال سے اس پیشے سے منسلک ہوں اور میں اپنے اس پیشے کو بہت انجوائے کرتا ہوں ۔ان کی نئی فلم ’’پٹیل کی پنجابی شادی‘‘ 15ستمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی ۔

مزید :

تفریح -