پاکستان کی معروف سٹیج اداکارہ کو لوگوں نے سڑک پر گاڑی سے اتار کر انتہائی بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا کیونکہ انہوں نے۔۔۔

پاکستان کی معروف سٹیج اداکارہ کو لوگوں نے سڑک پر گاڑی سے اتار کر انتہائی ...
پاکستان کی معروف سٹیج اداکارہ کو لوگوں نے سڑک پر گاڑی سے اتار کر انتہائی بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا کیونکہ انہوں نے۔۔۔

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

گجرات (ڈیلی پاکستان آن لائن) سٹیج اداکارہ کی گاڑی سے بچہ زخمی ہونے پر گجرات میں مشتعل افراد نے کشش چوہدری اور اہل خانہ کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔شادیوال کے علاقے میں کشش چوہدری کی گاڑی کی ٹکر سے بچہ معمولی زخمی ہوا تو لوگ مشتعل ہو گئے اور اداکارہ اور ان کے اہل خانہ کو تشدد کا نشانہ بنایا۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔ ”میں چاہتا ہوں کہ۔۔۔“ کلثوم نواز کی بیماری کا پتہ چلتے ہی شہباز شریف نے ایسا پیغام جاری کر دیا جو سیدھا نواز شریف کے دل میں اتر جائے گا، کیا کہا؟ جان کر مریم نواز کی آنکھیں بھی نم ہو جائیں گی
واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مشتعل افراد کا ہجوم کشش چوہدری اور ان کے ساتھ موجود افراد کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ کشش چوہدری کی درخواست پر تھانہ کنجاہ میں مقدمہ درج کر کے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔

۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔

مزید :

تفریح -