میرے اندرخود اعتمادی روزانہ ریاض کرنے کی وجہ سے پیدا ہوئی،ریکھا بھردواج

میرے اندرخود اعتمادی روزانہ ریاض کرنے کی وجہ سے پیدا ہوئی،ریکھا بھردواج
میرے اندرخود اعتمادی روزانہ ریاض کرنے کی وجہ سے پیدا ہوئی،ریکھا بھردواج

  

ممبئی  (اے پی پی)بالی و وڈ گلوکارہ ریکھا بھردواج نے کہا ہے کہ میرے اندر خود اعتمادی روزانہ ریاض کرنے کی وجہ سے پیدا ہوئی ہے ۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ریکھا بھردواج نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا ہے کہ انہوں نے5 سال کی عمر میں کلاسیکل میوزک کانفرنس میں شرکت کرنا شروع کی تھی اور میں بچپن سے ہی جاتنی تھی کہ میں ایک پرفیشنل گلوکارہ بنوں گی۔انہوں نے کہا کہ میں روزانہ کی بنیاد پر صبح ریاض کرتی ہوں۔انہوں نے کئی فلموں میں پلے بیک گلوکارہ کے فرائض سر انجام دیئے ہیں ۔

مزید :

تفریح -