گلوکارہ ٹیلر نے سوفٹ سوشل میڈیا پر اپنے تمام اکاؤنٹ ڈیلیٹ کر دیئے،مداح پریشان

گلوکارہ ٹیلر نے سوفٹ سوشل میڈیا پر اپنے تمام اکاؤنٹ ڈیلیٹ کر دیئے،مداح ...
گلوکارہ ٹیلر نے سوفٹ سوشل میڈیا پر اپنے تمام اکاؤنٹ ڈیلیٹ کر دیئے،مداح پریشان

  

لاس اینجلس (یوا ین پی) امریکا کی معروف گلوکارہ ٹیلر سوفٹ نے سوشل میڈیا پر اپنے تمام اکاؤنٹ ڈیلیٹ کر کے اپنے مداحوں کو پریشانی میں مبتلا کر دیا۔

کچرے کے ڈھیر سے ملنے والی بچی بالی ووڈ میں انٹری کے لیے تیار

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹیلرسوفٹ کے ٹوئیٹر پر سب سے زیادہ 85ملین اور انسٹا گرام پر 102 ملین فالوور ہیں۔گلوکارہ نے بغیر کوئی وجہ بتائے ٹمبلر پر اپنی پوسٹس،انسٹاگرام اور فیس بک پر اپنی تمام تصاویر وغیرہ ہٹا دی ہیں۔واضح رہے کہ گلوکارہ دسمبر 2015 سے سوشل میڈیا پر بے حد متحرک تھیں ،دوسر ی جانب ٹیلر سوفٹ کے مداح پریشان ہیں کہ ان کو کیا ہوا ہے۔

مزید :

تفریح -