ویرات کوہلی خراب کوالٹی کی آفیشل کٹ فراہم کرنے پر ناراض

ویرات کوہلی خراب کوالٹی کی آفیشل کٹ فراہم کرنے پر ناراض
ویرات کوہلی خراب کوالٹی کی آفیشل کٹ فراہم کرنے پر ناراض

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی(آئی این پی) بھارتی کپتان ویرات کوہلی خراب کوالٹی کی آفیشل کٹ فراہم کرنے پرناراض ہوگئے اور شکایت کردی۔

آئی لینڈرز کے خلاف میدان میں اترنے کو بے تاب ہوں: شیکھر دھون
غیر ملکی میڈیاکے مطابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی اور ساتھی کھلاڑیوں نے آفیشل کٹ کی کوالٹی خراب ہونے کی شکایت کردی۔ واضح رہے کہ کھیلوں کی مصنوعات بنانے کی والی ایک معروف کمپنی 2006 سے بھارتی کرکٹ سے منسلک ہے، اس نے حالیہ معاہدہ 370 کروڑ روپے میں کیا جو2020 تک جاری رہے گا۔

مزید :

کھیل -