شارخ خان کی مشہور زمانہ فلم ’کبھی خوشی کھبی غم‘ میں ان کے بیٹے کا کردار ادا کرنے والا یہ بچہ کون ہے اور آج کل کیسا دکھتا ہے؟ ایسی تصاویر سامنے آ گئیں کہ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

شارخ خان کی مشہور زمانہ فلم ’کبھی خوشی کھبی غم‘ میں ان کے بیٹے کا کردار ادا ...
شارخ خان کی مشہور زمانہ فلم ’کبھی خوشی کھبی غم‘ میں ان کے بیٹے کا کردار ادا کرنے والا یہ بچہ کون ہے اور آج کل کیسا دکھتا ہے؟ ایسی تصاویر سامنے آ گئیں کہ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )شار خان اور کاجول کی مشہور زمانہ فلم’ کبھی خوشی کبھی غم ‘ ان کے بیٹے کا کردار ادا کرنے والا یہ بچہ اب بڑا ہو گیاہے اور اس نے اپنے بچپن میں اس فلم میں کرش کا رول ادا کیا تھا اور ان کا اصل نام جبران خان ہے ۔
تفصیلات کے مطابق 8سال کے جبران اب 23سال کے ہو چکے ہیں اور انتہائی پرکشش نظر آ تے ہیں ،ان کی یہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہیں اور انہیں خوب سراہا جارہاہے ،،جبران ایکٹر فیروز خان کے بیٹے ہیں ۔فیروز خان بھی بالی ووڈ میں صف اول کے اداکار رہے ہیں ۔


واضح رہے کہ 2001میں ریلیز ہونے والی کبھی خوشی کبھی غم فلم نے اپنے وقت میں شہرت کی بلندیوں کو چھو لیا تھا اور اس فلم سے شارخ خان اور کاجول کو ایک نئی پہچان بھی ملی تھی ۔

مزید :

تفریح -