امریکا پر حملے روکنے کے لئے جدید ترین میزائل دفاعی سسٹم پر کام کر رہے ہیں: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکا پر حملے روکنے کے لئے جدید ترین میزائل دفاعی سسٹم پر کام کر رہے ہیں: ...
امریکا پر حملے روکنے کے لئے جدید ترین میزائل دفاعی سسٹم پر کام کر رہے ہیں: ڈونلڈ ٹرمپ

  

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہم امریکا پر حملے روکنے کے لئے جدید ترین میزائل دفاعی سسٹم پر کام کر رہے ہیں ۔ امریکی دفاعی بجٹ میں قابل ذکر رقم مختص کی گئی ہے۔

یمن ، فضائی حملوں میں 35 شہری جاں بحق ،13زخمی

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کااپنے بیان میں کہنا تھا کہ داعش انٹرنیٹ کے ذریعے دہشتگردوں کی بھرتیاں کررہی ہے جبکہ امریکی حکومت داعش کو روکنے کے اقدامات کررہی ہے۔انہوں نے کہا کہ امریکہ مستقبل میں خود پر ہونیوالے حملے روکنے کے لئے ایک جدید ترین میزائل فاعی سسٹم پر کا م کررہاہے جبکہ دفاعی بجٹ کے لئے بھی قابل ذکر رقم مختص کی گئی ہے ۔

مزید :

بین الاقوامی -