قوم کے ٹیکس سے پیسوں سے 21لاکھ 81ہزار کی ٹپ

قوم کے ٹیکس سے پیسوں سے 21لاکھ 81ہزار کی ٹپ
قوم کے ٹیکس سے پیسوں سے 21لاکھ 81ہزار کی ٹپ

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)آڈٹ رپورٹ 2015-2016میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 2013-2015کے دوران صدراور وزیر اعظم کے سعودی عرب اور ترکی کے دورں میں چیف پروٹوکول افسر کو 21لاکھ 81ہزار روپے ٹپ کی ادائیگیوں کے لیے دیے گئے

تفصیلات کے مطابق نجی چینل ”جیونیوز“ کے مطابق قوم کے ٹیکس سے پیسوں سے 21لاکھ 81ہزار کی ٹپ دی گئی جو کس کو دی گئی ہے اس کی کوئی بھی تفصیل نہیں دکھائی گئی۔

پولیس رویے پر شہری کی تھانے میں خود سوزی کی کوشش ،آئی جی پنجاب نے ایس ڈی پی او جھنگ سمیت مقامی ایس ایچ او اور سب انسپکٹر کو معطل کر دیا

جدہ کے دورے کے لیے 42 ہزار 8 سو ریال اور انقرہ اور استنبول کے دوروں کے لیے ساڑھے 9 ہزار ڈالز ٹپ کی ادائیگیاں کی گئیں،آڈٹ حکام کی جانب سے اس رقم کے خرچ کی تفصیلات طلب کیں جو نہیں دی گئیں۔

مزید : اسلام آباد