سری لنکن آف اسپنر دلروون پریرا نیوزی لینڈ کیخلا ف آخری ٹیسٹ کیلئے ٹیم میں شامل

  سری لنکن آف اسپنر دلروون پریرا نیوزی لینڈ کیخلا ف آخری ٹیسٹ کیلئے ٹیم میں ...

  

کولمبو (یواین پی) سری لنکن آف اسپنر دلروون پریرا کو نیوزی لینڈ کیخلاف آخری ٹیسٹ کیلئے نیشنل اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔ وہ انجری کے باعث پہلا میچ نہیں کھیل سکے تھے۔ اگر انہیں پلیئنگ الیون میں شامل کیا گیا تو لسیتھ ایمبولدینیا کو باہر کرنا پڑے گا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -