بنگلہ دیشی سٹار بیٹسمین صابر رحمن کی شادی کی استقبالیہ تقریب کا انعقاد  

بنگلہ دیشی سٹار بیٹسمین صابر رحمن کی شادی کی استقبالیہ تقریب کا انعقاد  

  

ڈھاکا (یواین پی) بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم میں بھی ویڈنگ سیزن شروع ہوگیا۔ اسٹار بیٹسمین صابر رحمن کی گزشتہ روز شادی کی استقبالیہ تقریب منعقد ہوئی جس میں اہل خانہ، عزیز واقارب اور ساتھی کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ان کا نکاح چند ماہ قبل سکینڈ ایئر کی طالبہ عارفہ کے ساتھ ہوا تھا۔ یاد رہے کہ انعام الحق رواں ماہ 18اگست کو رشتہ ازدواج سے منسلک ہوئے جبکہ مہدی حسن میراز، لیٹن داس اور مستفیض الرحمان نے بھی اپنا گھر بسالیا ہے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -